Description
back cover green 100 percent original price 5k
ips panel it's chaines panel not original panel .
ویسے تو یہ پینل بالکل ٹھیک ہے اس میں کوئی ڈاٹ شیڈ یا کریک نہیں ہے لیکن جب سے انڈرائڈ 15 پر اپڈیٹ کیا ہے پینل پر فنگر سے ٹچ کم نہیں کر رہا جبکہ پین سے بالکل پرفیکٹ کام کر رہا ہے حالانکہ جب انڈرائڈ 14 پر اپڈیٹ تھا اس وقت فنگر بھی زبردست کام کر رہا تھا اٹھ ماہ تک پینل یوز ہوتا رہا ہے کسی قسم کا کوئی ایشو نہیں ایا جبکہ اب صرف پین پر کام کرتا ہے اینڈرائڈ 15 پر اپڈیٹ ہونے کے بعد