8/256. . . 5g. . . PTA approved. . . condition 9/10
ڈبہ بند فون کی قیمت اس وقت 98500 روپے ہے۔۔۔صرف پانچ مہینے استعمال ہوا ہے فون۔۔۔
فون کی رسید اور ڈبہ ساتھ ہے۔۔۔
اور خریدا بھی سام سنگ کی اپنی اصلی دکان سے ہوا ہے۔۔۔
پھر بھی جیسے مرضی تسلی کر کے فون خریدا جا سکتا ہے۔۔۔