Description
میرے پاس سامنگ A13 ہے جس کی ریم 4 اور میموری 128 ہے -اس کی کنڈیشن بلکل نیو جیسی ہے 9/10 ۔موبائل شروع سے 1 ہاتھ استعمال ہوا ہے- انشاءاللہ اس میں کسی قسم کا فالٹ نہیں ہو
گا اگر فالٹ ملے آپ 2 سے 3 دن استعمال کرکے واپس کرکے اپنے پیسے لے جاسکتے ہیں -موبائل کی بیٹری ٹائمنگ ابھی بھی فل استعمال کرکے 1 دن باآسانی نکالتا ہے موبائل کا چارجز چوری ہوگیا ہے باقی ڈبہ ساتھ مل جائے گا جس بھائی نے لینا ہو بحث کے بغیر 28000 کا مل جائے گا اس سے کم کا سوچ کرنا اپنا وقت ضائع کریں نا ہمارا-شکریہ