Description
السلام علیکم ،
میرے پاس Samsung A10 ماڈل فون ہے جس کا پینل تبدیل شدہ ہے. بیٹری ٹائم اچھا ہے. ساتھ میں چارجر اور بکس نہیں ہے. صرف موبائل-فون ہے. مجھے پیسوں کی ضرورت ہے اس لیے فروخت کر رہا ہوں.
Samsung A10
2GB Ram
32 GB ROM
No box
No Charger