All categoriesDropdown arrow
1 / 20
Rs 45,000

Saloon Chair/Barber Chair/Hair Wash Unit/Pedicure/Manicure/Salon Chair

Ghulam Mohammad Abad, Faisalabad
6 hours ago
Details
ConditionNew
Description
السلام علیکم! طیب سیلون چئیر ورکس کی طرف سے خوش آمدید۔ ہم 2012 سے سیلون اور بیوٹی پارلر چیئرز اور سیلون فرنیچر کی ہر طرح کی آئٹمز جیسا کہ. . . . * *سیلون چیئرز * پارلر چیئرز * شیمپو یونٹ * مینیکیور پیڈیکیور صوفے * سیلون اور آفس کے لیے ویٹنگ اور سیٹنگ صوفہ * میک اپ ٹرالی * بےبی کٹنگ چیئرز* اور بہت سی چیزیں آرڈر پر تیار کرتے ہیں، ہم پاکستان کے تمام شہروں میں سامان سپلائی کرتے ہیں، آپ اپنی پسند کا کلر اور ڈیزائن اپنی مرضی کے مطابق بنوا سکتے ہیں، اور اپ اپنی پسند کا کوئی ڈیزائن بھی ہم سے ہول سیل ریٹ پر اچھی کوالٹی میں بنوا سکتے ہیں، پاکستان کے تمام شہروں میں ڈیلیوری کروانے کی سہولت موجود ہے، ہماری فیکٹری رضا آباد نزد عباس میرج ہال نڑ والا روڈ فیصل آباد میں ہے۔ آپ کسی بھی دن ہماری فیکٹری تشریف لا سکتے ہیں۔ انتظار کی زحمت سے بچنے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کرکے تشریف لائیں (View phone number) Tayyab Saloon Chair Works
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1095476690
Report this ad