السلام علیکم!
*مغل سیلون چئیر ورکس* کی طرف سے خوش آمدید۔
ہم 2012 سے سیلون اور بیوٹی پارلر چیئرز اور سیلون فرنیچر کی ہر طرح کی آئٹمز جیسا کہ. . . .
* *سیلون چیئرز
* پارلر چیئرز
* شیمپو یونٹ
* مساج بیڈ
* مینیکیور پیڈیکیور صوفے
* سیلون اور آفس کے لیے ویٹنگ اور سیٹنگ صوفہ
* میک اپ ٹرالی
* بےبی کٹنگ چیئرز* اور بہت سی چیزیں آرڈر پر تیار کرتے ہیں،
ہم پاکستان کے تمام شہروں میں سامان سپلائی کرتے ہیں،
آپ اپنی پسند کا کلر اور ڈیزائن اپنی مرضی کے مطابق بنوا سکتے ہیں،
اور اپ اپنی پسند کا کوئی ڈیزائن بھی ہم سے ہول سیل ریٹ پر اچھی کوالٹی میں بنوا سکتے ہیں،
پاکستان کے تمام شہروں میں ڈیلیوری کروانے کی سہولت موجود ہے،
ہماری فیکٹری رضا آباد نزد عباس میرج ہال نڑ والا روڈ فیصل آباد میں ہے۔ آپ کسی بھی دن ہماری فیکٹری تشریف لا سکتے ہیں۔ انتظار کی زحمت سے بچنے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کرکے تشریف لائیں
(View phone number)
*Mughal Saloon Chair Works*
آپ کے تعاون کا شکریہ!
Related ads
Rs 16 Thousand
salon chair, saloon chair ,parlour chair ,manicure and pedicure chair
Thokar Niaz Baig, Lahore3 days ago
Rs 14 Thousand
Saloon chair/Manicure Padicoure/Massage bed/Shampoo unit / chair
Allama Iqbal Town, Lahore4 days ago
Rs 20 Thousand
Shampoo Unit / Wash Unit / Massage Bed For Salon
Model Town Link Road, Lahore1 week ago
Your safety matters to us!
Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
Check and inspect the product properly before purchasing it.
Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.