Description
صرف واہ یا واہ کینٹ سے تعلق رکھنے والے حضرات رابطہ کریں
بطور سیلز مین ہماری فارمیسی میں کام کرنے کے لیے ایک ایسا ملازم چاہیے جو کم از کم میٹرک پاس ہو پڑھنا لکھنا آتا ہو.
آٹھ سے دس گھنٹے روزانہ کی جاب ہے۔
Job timings: 10am to 2pm
4pm to 10pm
وہ حضرات جو اس جاب کے لیے انٹرسٹڈ ہیں براہ کرم
اس نمبر پر اپنی سی وی واٹس ایپ کریں
(View phone number)