Description
ہمیں اپنے فرنیچر شو روم کے لیے ایک ذمہ دار اور محنتی سیلز مین کی فوری ضرورت ہے۔
اہلیت:
کسٹمرز سے خوش اخلاقی اور مؤثر انداز میں بات چیت کرنے کی صلاحیت
کمپیوٹر کا بنیادی استعمال آتا ہو (MS Word, Excel, Email)
آن لائن اشتہارات بنانا اور پوسٹ کرنا جانتا ہو (OLX, Facebook وغیرہ)
سیلز کا سابقہ تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی