Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
مجھ کو اپنے اؤٹلیٹ پہ سبزی سیل کرنے کے لیے کچھ لیڈیز کی ضرورت ہے. ایک ایمانداری سے کام کرنے کے لیے سٹاف کی ضرورت ہے. اؤٹلیٹ میں انا ہے سبزی سیل کرنی ہے کسٹمر کو پیک کر کے دینی ہے اور پیسے وصول کرنے ہیں. جو کام کرنا چاہتے ہیں میرے سے کنٹیکٹ کریں انشاءاللہ تعالی عزیز باقی ایک اچھے طریقے سے گائیڈ کیا جائے گا