Description
اسٹیٹ_لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کی شاندار آفر سے فائدہ اٹھائیں.
پرائیویٹ لائف انشورنس کمپنیز کے ایسے افراد جو (سیلز) انڈسٹری میں نمایاں کام سر انجام دے رہے ہیں.
صرف 3 ماہ اسٹیٹ لائف میں کام کر کے بطور سیلز مینیجر ترقی حاصل کر سکتے ہیں.
تیزترین_کیریئر / لامحدود_آمدنی / میڈیکل کی سہولت / گروپ_انشورنس / ٹریننگ / سالانہ_کنونشن
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
سلمان گھانچی
سینئرسیلز مینیجر