Description
کیشیئر کی ضرورت ہے!
عہدہ: کیشیئر
تعلیمی قابلیت:
کم از کم میٹرک / انٹرمیڈیٹ (گریجویٹس کو ترجیح دی جائے گی)
تجربہ:
کیشیئر یا متعلقہ شعبے میں 1-2 سال کا تجربہ (نئے امیدوار بھی درخواست دے سکتے ہیں)
مہارتیں:
ریاضی اور حساب کتاب میں مہارت
کمپیوٹر اور POS سسٹم کی سمجھ
وقت کی پابندی، ایمانداری اور خوش اخلاقی
ذمہ داریاں:
روزمرہ کیش ہینڈلنگ
رسیدیں بنانا اور گاہکوں سے ڈیل کرنا
حساب کتاب کی درستگی کو یقینی بنانا
تنخواہ: تجربے اور مہارت کی بنیاد پر مناسب تنخواہ دی جائے گی۔
رابطہ کریں:
[0:337/7+2-455a66]
نوٹ: صرف سنجیدہ امیدوار رابطہ کریں۔
برائے مہربانی صرف watsapp میں رابطہ کریں۔مصروفیت کی وجہ سے call نہ کریں۔