Description
ہمیں اپنے ریئل اسٹیٹ پراجیکٹس کے لیے پشاور آفس کے لیے تجربہ کار حضرات(میل/ فی میل) کی ضرورت ہے۔
مراعات: پرکشش تنخواہ + کمیشن+ کیش پرائزز
تعلیم: کم ازکم بیچلرز
تجربہ: سیلز میں کم سے کم ایک سال
نوٹ: جو ان شرائیط پر پورا نہی اترتے براۓ مہربانی اپنی سی وی نا فارورڈ کریں۔
Share your CV on whatsapp (View phone number)