Description
ملٹی نیشنل کمپنی کو ٹیلی مارکٹینگ کے لۓ دوپہر 1 بجے سے رات 9 بجے تک پراپرٹی کے بزنس کا تجربہ رکھنے والی فیمیلز کی ضرورت ہے بیسک سیلری اور دیگر مراعات بھی دی جاۓ گئیں عائشہ منزل کی قریبی رہائشی۔(واٹر پنپ ،گلبرگ،کریمہ آباد،لالوکھیت) کی رہائشی رابطہ کریں۔پروجیکٹ مینجر صوفی عمران سبحانی(View phone number)