Description
ضرورت برائے سیلز مین میل /فی میل ! کمرشل مارکیٹ راولپنڈی میں لیڈیز گارمنٹس شاپ پہ سیلز میل /فی میل کی ضرورت ہے جو لیڈیز گارمنٹس کی سیلز کا تجربہ رکھتے ہوں۔ تنخواہ 30 ہزار ماہانہ+ سیلز کمیشن ۔۔ ٹائمنگ دن 12بجے سے رات 9 بجے تک ۔ گارمنٹس کی سیلز کا تجربہ رکھنے والے اپنی سی وی اس نمبر پہ رابطہ کریں
(View phone number)
(View phone number)