Description
. Now this rate impliment for Foaming Sheets . .
سیل میں 450 کی ایک شیٹ ہے
4 شیٹس کا ایک پیک 1799 روپے کا ملے گا
30 × 27 انچ اس کا سائز ہے
اگر ہم فٹ میں دیکھے تو ڈھائی فٹ × سوا دو فٹ کی ایک شیٹ ہے
5.6 سکیر فٹ کی ایک شیٹ بنتی ہے
اور ایک پیک دیوار کا 28 فٹ ایریا کور کرتا ہے
اس میں 2 کلر ہیں سفید اور گرے
یہ واٹر پروف ہے کسی بھی دیوار پر آپ خود بہت اچھے طریقے سے لگا سکتے ہیں
اس کو لگانے کے لیے کسی کاریگر کی ضرورت نہیں
For More Detail Call & What's Up : (Chat with seller)
D-Ground , Harrian Wala Chowk , Faisalabad