Description
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
میں آن لائن قرآن پاک ٹیچر ہوں اور آن لائن قرآن مجید کی کلاسیں دے رہا ہوں ،جس میں تجوید ، نورانی قائدہ ، نماز ، بنیادی مسنون ، دعائیں اور دیگر اسلامی تعلیمات کے ساتھ قرآن پاک کو مکمل طور پر پڑھنا شامل ہے۔
۔ کلاس ون ٹو ون ہوگی . اور ہر سیکھنے والے پر انفرادی اور خصوصی توجہ دی جاٸیگی . اگر آپ یا آپ کی فیملی میں سے کوئی ممبر قرآن مجید سیکھنا چاہتا ہے ، تو لہذا مجھ سے رابطہ کریں۔۔۔ اور آپ کی تسکین کے لئے 3 دن کی مفت آزمائشی کلاس
For home Tution
I/8 sectors
I/9 Sectors
I/10 sectors
H/8 sectors
Khanapul
Shaheen town
Ghauri town
Double Road
. . . . مزید تفصیلات کے لئے انبکس میں رابطه کریں
جزاک اللہ خیرا۔۔۔2