Description
A Good running Mobile Shop / Business for sale.
Shop Rent 9000/-
Security 10,000/-
یہ دکان صادق آباد میں حاجی چوک کے ایریا میں ایک مصروف گلی میں ہے۔ وقت نہ دے پانے کی وجہ سے سیل کر رہا ہوں ۔ ماشاءاللہ سے اچھا کام ہے ۔
سیل پرچیز + ریپرنگ + ایکسسریز وغیرہ کا کام ہے ۔
صرف سریس لینے والے حضرات رابط کریں ۔