Description
یہ روٹی میکر ھے نیو حالت میں ھے استمال ھی نہیں کیا اگر کیسی بہن کو چاھیے تو رابطہ کر سکتا ھے اس کی قیمت 14900 ھے میں نے مجبوری میں اس کو سیل کرنا ھے فائنل رقم 12500 ھے گیس تو دستیاب نہیں ھے روٹی بنانے میں مشکل جس کو نظر اتی ھے مجھ سے خرید لے