Description
واٹر ٹونٹی فروخت کے لیے ہے
سٹیل کا ٹونٹی ہے ،کوالٹی میں نمبر ون ہے
روٹیٹ ایبل ہے ،،اس کو اپنی مرضی کے مطابق گھما سکتے ہو ،
مختلف طرح کی یہ پانی دے سکتا ہے،،ہائی پریشر، کم پریشر
اس کو گھریلوں کچن میں لگا سکتے ہو ،، ،،یہ کھانے کی اشیاء کو دھونے کے لیے بہترین ٹونٹی ہے
قیمت 1410
آرڈر کرنے کے لیے وٹسپ نمبر پر رابطہ کریں (View phone number)