Description
for male & female separate options
separate rooms with attached bath available
in 25k furnished room without AC
in 20k non furnished room also available
near masjid,market,park etc,
near Lums & DHA II
rooms available in punjab small industry housing society
safe & sound option for lady,
accommodate in family
روم خالی ہیں رینٹ پہ دینے کے لیے مردوں اور عورتوں کے لیے الگ الگ روم دستیاب ہیں
فرنشڈ روم کا کرایہ 25 ہزار روپے مہینہ ہے تین مہینہ کی سکیورٹی کے ساتھ.
فرنسٹ روم میں ڈبل بیڈ سپرنگ میٹرس کے ساتھ
دو عدد صوفہ کرسیاں
دو سادی کرسیاں
دو ٹیبل
بڑی الماری
اور روم فرج شامل ہے۔
یہ اپشن صرف مردوں کے لیے دستیاب ہے
اور خواتین کے لیے ایک فیملی میں سیپریٹ روم ود اٹیچ بات دستیاب ہے۔
پڑھے لکھے اور صاف ستھرے کرائے دار کی ضرورت ہے