Description
فرنشڈ کمرہ کرایہ کیلئے خالی ہے
مین مال منڈی روڈ پارک کے سامنے
سول ہسپتال ساہیوال سے 1 منٹ کا فاصلہ
ساہیوال یونیورسٹی سے 5 منٹ کا فاصلہ
ڈبل بیڈ، الماری، اٹیچ واش روم ، بجلی، پانی،
گیس، انٹرنیٹ، استری، LED
سکیورٹی کیمرے، بائیک پارکنگ، تمام سہولیات اور بلز رینٹ میں شامل ہیں،
رینٹ 20000 ماہانہ
رابطہ (View phone number) Park View Flats
کم رینٹ پر بھی کمرہ موجود ہے