Description
4 پیس کی الماری
1 سنگار میز
1 بڑے سائز بیڈ
ٹوٹل 4 پیس ہے۔
میٹریس برائے فروخت نہیں
پورا فرنیچر لکڑی کا ہے۔ صرف پالش ہوگی۔ نیا ہو جائے گا۔آرڈر پر بنوایا تھا۔بہت کم استعمال ہوا۔سنجیدہ لوگ رابط کریں۔
سامان نیوکراچی ٹاؤن میں ہے۔
واٹس ایپ نمبر (Chat with seller)
برائے مہربانی پیسے مناسب ہے۔بس تھوڑی کمی پیشی ہوگی۔خیال رکھے ۔
شکریہ