Description
بیٹری اور انجن آئل تبدیل ہونے والا ہے. . . سلنسر کی آواز تھوڑی خراب ہے مگر تبدیلی کی ضرورت بلکل نہیں. . . 50 کی سپیڈ پرشہر میں 55-60 کی ایوریج دے رہی ہے. . . ٹینکی وغیرہ دو ماہ پہلے تبدیل کروائی ہے فریش لُکنگ کے لئیے. . . انجن کاہمیشہ بروقت کام کروایا ہے اور مناسب دیکھ بھال کی ہوئی ہے. . . ہونڈا سینٹر سے ہی کام کروایا ہے اوریجنل پارٹس کے ساتھ. . . موقع پر چیک کریں اور چلا کر فیصلہ کریں. . . انشاء اللّٰہ بائیک ضرور پسند آئیگی. . .