Description
ٹینکی ٹاپے اوریجنل نہیں ہے
بیک لائٹ بھی نہیں ہے
باقی موٹرسائیکل چلنے میں بہت اچھا ہے
رنگ پسٹن نیا ہے چین گراری سیٹ نیا ہے
انجن کے لحاظ سے بہت بہترین ہے
موٹر سائیکل کی پک اچھی ہے
پیسوں کی اشد ضرورت ہے اس لیے بیچ رہا ہوں
(View phone number)
(View phone number)