All categoriesDropdown arrow
1 / 16
Rs 500,000

RO PLANT KA BUSINESS SHURU KAREN MAHINA 1 LAKH KAMAEN

Gulistan-e-Jauhar Block 1, Karachi
2 weeks ago
Description
RO PLANT KA BUSINESS SHURU KAREN MAHINA 1 LAKH KAMAEN HUM AAPKO SIKHAENGE MAHINA 1 LAKH KESE KAMANA HAI POORE PAKISTAN ME PLANT LAGANE KE LIYE RAABTA KAREN . We are Manufacturer of all kind of Water Treatment Plants. High Quality New RO Water Plants with Mineral Dosing system in lowest market price. اس وقت پورے پاکستان میں واٹر شاپ کا کاروبار بہت عروج پر ہے۔ اگر آپ واٹر شاپ بزنس شروع کرتے ہیں۔ تو صرف 6 لاکھ میں پلانٹ لگ جائیگا۔ اور دکان، ٹینک اور بورنگ کا انتظام کر کےکاروبار شروع ہو جائے گا۔ اور ماہانہ کم از کم 50 ہزار سے ایک لاکھ روپے تک منافع دے گا شروع میں۔۔۔ پھر جیسے جیسے کاروبار بڑھتا جائے گا منافع بھی بڑھتا جائے گا اس تفصیل کو ایک بار پورا پڑھ لیجئے گا۔ آپ کو خود ہی اندازہ ہو جائے گا کہ یہ کاروبار آپ کے لیے فائدہ مند ہے یا نہیں؟ بارہ بائی بارہ کی دکان کافی ہے اس کام کے لیئے، جو آپ کے اپنے ایریا میں کھولی جائے تو زیادہ بہتر ہے اور اگر کسی بازار یا آمد و رفت والی جگہ کھولی جائے تو بہت بہترین ہے ۔ پانی کی سپلائی کا طریقہ کار ہم آپ کو تفصیل سے بتائیں گے۔ پانی کی چھوٹی، بڑی بوتلیں فیکٹری ریٹ پر مل جاتی ہیں۔ آپ کو صرف پانی تیار کرنا ہے اور وہ ان بوتلوں میں بھر کر بیچنا ہے یہ کاؤنٹر سیل کہلاتی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ ہوم ڈیلیوری بھی کرنی ہے۔ اس میں بہترین بچت ہے۔ Shop 8 jaam sadiq road gizri sanitary market DHA KHI . VISIT TIMING 11AM TO 5PM Call/Whatsapp: 032l888l696
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1070498974
Report this ad