Description
RO PLANT
*ریورس اسموس سسٹم*
*Reverse osmosis system*
کھارے اور نمکین پانی کو میٹھا بنانے کے ساتھ ساتھ پانی میں موجود آرسننک،بیکٹیریااور وائرس کو کنٹرول ٪99 پیور اور صاف بناتا ہے۔
1) پانی میں مختلف قسم کے جراثیم اور کمیکلز پاے جاتے ہیں۔
2) ورلڈ ھیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق پاکستان میں ٪80 لوگ آلودہ پانی استعمال کرتے ہیں۔
3) حالیہ تحقیق کے مطابق پاکستان میں ٪40
اموات کی وجہ آلودہ پانی ہے۔
5) آلودہ پانی کی وجہ سے یرقان،ٹائیفائی، گردے کی پتھری،گردوں کا فیل ھونا،پیٹ کی بیماریاں،انیمیااور جلدی امراض شامل ہیں۔
6)ان بیماریوں پہ ہزاروں لاکھوں خرچ کرنے اور خود کو ان بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے RO پلانٹ لگوائیں جو آپ کو جراثیم اور نقصان دہ کیمیکلز سے پاک اور صحت بخش پانی فراہم کرتا ہے۔
گھر،افس،سکول،کالج،مدارس،ھوٹل
ریسٹورنٹ اور ہسپتال میںRO واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ استعمال ھوتا ہے
(ہماری کمپنی کےRO پلانٹ سے پانی کاTDS لیول حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق سیٹ کر سکتے ہیں. )
منرل واٹر فیکٹریز بھی تیار کی جاتی ہیں
ڈومیسٹک اور کمرشل پلاٹ کے لیے ہم سے رابط کر یں۔