All categoriesDropdown arrow
Rickshaw food (2011) Model 0
1 / 17
Rs 400,000

Rickshaw food (2011) Model

Model Colony, Lahore
2 weeks ago
Description
پیارے دوستو میرا یہ رکشہ فوڈ کارڈ ہے اس کے اندر چائنیز کھانے فاسٹ فوڈ پاکستانی کھانے باسانی بیچ سکتے ہیں کاروبار کر سکتے ہیں اس کے اوپر سولر سسٹم لگا ہوا ہے اندر ہارٹ پلیٹ لگی ہوئی ہے اس کے ساتھ اپ کو فرج ملے گی گرل ملے گی اس کے ساتھ اپ کو ایک پانی والی ٹینکی ملے گی دروازے چاروں طرف اپ سے کھل جاتے ہیں اگے بھی دروازے بند ہو جاتے ہیں اس کے ساتھ سٹیپ نہیں لگی ہوئی ہے جو اپ کو مل سکتی ہے اور بڑی اچھے طریقے سے بنی ہوئی ہے 16 گیج چادر لوہے میں اور سٹینلسٹیل میں بنا ہوا رکشہ ہے فردوس مارکیٹ لاہور گلبرگ تری میں کھڑا ہوا ہے جس کسی کو لینا ہو میرے ساتھ میرے نمبر پہ رابطہ کر کے باسانی میرے ساتھ رکشہ خرید سکتے ہیں مجھ سے (View phone number)
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1076414115
Report this ad