Description
رکشے کی بائیک 2017 model ہے اور باڈی 2024 میں نیو رکھوائی ہے رکشہ چل رہا ہے کنڈیشن بہترین ہے کام بھی سارا کروایا ہے ایک ٹائر نیا ڈلوایا ہے انجن ابھی کچھ دن پہلے کروایا ہے اگر کوئی بھائی خریدنا چاہتا ہے تو وہ آکر دیکھ سکتا ہے اڈریس chak no 1jb rasoolpur sarghodha road Faisalabad phone number (View phone number)