All categoriesDropdown arrow
Catering & Restaurant
Ribbon Mixer for Tile Bond, Wanda, Spices, Detergent, Powder Chemical 0
1 / 14
Rs 48,000

Ribbon Mixer for Tile Bond, Wanda, Spices, Detergent, Powder Chemical

Bedian Road, Lahore
1 week ago
Description
تعارف: ہم نور باف انجینئرنگ ہیں جس کا ہیڈ آفس خانیوال میں ہے اور ایک برانچ (شوروم) لاہور میں ہے. ہم عرصہ 6 سال سے اِس فیلڈ سے منسلک ہیں اور الحمدللہ سینکڑوں مطمئن کسٹمرز کا قیمتی سرمایہ رکھتے ہیں۔ ہم چھوٹے اور بڑے سکیل پر استعمال ہونے والی بہترین مشینری تیار کرتے ہیں. بہترین پراڈکٹ جو ہم تیار کرتے ہیں، وہ ریبن مکسرز ہیں. 20 کلو کیپیسٹی سے 1000 کلو کیپیسٹی کے مکسرز تیار کیے جاتے ہیں. ہم لیکوئڈ مکسرز اور ہائی شیئر مکسرز بھی تیار کرتے ہیں۔ پروڈکٹ کی تفصیلات: ہمارے مکسرز میں سب سے نمایاں چیز کارکردگی ہے مطلب کم سے کم وقت میں بہترین مکسنگ. دوسری چیز سمارٹنس ہے مطلب مشین کا پھیلاؤ کم ہوتا ہے، لیکن کارکردگی اور کیپیسٹی میں پورا کام کرتی ہے. تیسری خصوصیت ہے پائیداری جو کہ مشین کی تیاری کے وقت ہماری مکمل توجہ کا نتیجہ ہوتا ہے. چوتھی چیز ہے خوبصورتی جس سے کسٹمرز اور انکی فیکٹری کی شان میں اضافہ ہوتا ہے. ہم لوہے، سٹیل 201 اور سٹیل 304 میں مکسرز بناتے ہیں۔ ریبن مکسرز کی تفصیلات۔ مکسر 20 کلو آئرن بمعہ 200 واٹ سنگل فیز یا تھری فیز گئر موٹر 48,000 روپے مکسر 20 کلو سٹیل 201 بمعہ 200 واٹ سنگل فیز یا تھری فیز گئر موٹر 57،000 روپے مکسر 20 کلو سٹیل 304 بمعہ 200 واٹ سنگل فیز یا تھری فیز گئر موٹر 70،000 روپے مکسر 40 کلو آئرن بمعہ 400 واٹ سنگل فیز یا تھری فیز گئر موٹر 65،000 روپے مکسر 40 کلو سٹیل 201 بمعہ 400 واٹ سنگل فیز یا تھری فیز گئر موٹر 75،000 روپے مکسر 40 کلو سٹیل 304 بمعہ 400 واٹ سنگل فیز یا تھری فیز گئر موٹر 90،000 روپے مکسر 60 کلو آئرن بمعہ 750 واٹ سنگل فیز یا تھری فیز گئر موٹر 90،000 روپے مکسر 60 کلو سٹیل 201 بمعہ 750 واٹ سنگل فیز یا تھری فیز گئر موٹر 105،000 روپے مکسر 60 کلو سٹیل 304 بمعہ 750 واٹ سنگل فیز یا تھری فیز گئر موٹر 125،000 روپے مکسر 100 کلو آئرن بمعہ 750 واٹ سنگل فیز یا تھری فیز گئر موٹر 130،000 روپے مکسر 100 کلو سٹیل 201 بمعہ 750 واٹ سنگل فیز یا تھری فیز گئر موٹر 175،000 روپے مکسر 100 کلو سٹیل 304 بمعہ 750 واٹ سنگل فیز یا تھری فیز گئر موٹر 210،000 روپے مکسر 200 کلو آئرن بمعہ 2 ہارس پاور سنگل فیز یا تھری فیز گئر موٹر 220،000 روپے مکسر 200 کلو سٹیل 201 بمعہ 2 ہارس پاور سنگل فیز یا تھری فیز گئر موٹر 275،000 روپے مکسر 200 کلو سٹیل 304 بمعہ 2 ہارس پاور سنگل فیز یا تھری فیز گئر موٹر 320،000 روپے مکسر 300 کلو آئرن بمعہ 5 ہارس پاور تھری فیز گئر موٹر 300،000 روپے مکسر 300 کلو سٹیل 201 بمعہ 5 ہارس پاور تھری فیز گئر موٹر 380،000 روپے مکسر 300 کلو سٹیل 304 بمعہ 5 ہارس پاور تھری فیز گئر موٹر 475،000 روپے مکسر 500 کلو آئرن بمعہ 10 ہارس پاور تھری فیز گئر موٹر 500،000 روپے مکسر 500 کلو سٹیل 201 بمعہ 10 ہارس پاور تھری فیز گئر موٹر 650،000 روپے مکسر 500 کلو سٹیل 304 بمعہ 10 ہارس پاور تھری فیز گئر موٹر 800،000 روپے مکسر 1000 کلو آئرن بمعہ 25 ہارس پاور تھری فیز گئر موٹر 900،000 روپے مکسر 1000 کلو سٹیل 201 بمعہ 25 ہارس پاور تھری فیز گئر موٹر 12،00،000 روپے مکسر 1000 کلو سٹیل 304 بمعہ 25 ہارس پاور تھری فیز گئر موٹر 16،00،000 روپے لیکوئد مکسر 50 کلو سٹیل 304 بمعہ 200 واٹ تھری فیز گئر موٹر اور 400 واٹ انورٹر 90،000 روپے لیکوئد مکسر 100 کلو سٹیل 304 بمعہ 400 واٹ تھری فیز گئر موٹر اور 750 واٹ انورٹر 140،000 روپے لیکوئڈ مکسر 200 کلو سٹیل 304 بمعہ 750 واٹ تھری فیز گئر موٹر اور 1100 واٹ انورٹر 200،000 روپے فائدے: مکسرز کے استعمال کے فوائد: تیز اور مؤثر مکسنگ کم توانائی کی کھپت استعمال میں آسانی مکسرز مختلف انڈسٹریز میں استعمال ہوتے ہیں جیسا کہ فوڈ، فارما، پولٹری، لوئیوسٹاک، فیشریز، کاسمیٹکس، سرف، صابن، پلاسٹک، لیدر، کنسٹرکشن، اور بھی بہت سی۔ کسٹمائزیشن: ہمارے مکسرز کو کسٹمر کی ضروریات کے مطابق کسٹمائز کیا جا سکتا ہے جیسا کہ 200 کلو ونڈہ مکس کرنے کے لیے اور 200 کلو ٹائل بانڈ مکس کرنے کے کیے جو مکسرز استعمال ہوتے ہیں، دونوں کے سائز میں بہت فرق ہے. کچھ کسٹمرز بڑی موٹر لگانے کو ترجیح دیتے ہیں اور کچھ کسٹمرز کی پراڈکٹ کو موٹی چادر کی ضرورت ہوتی ہے تو اس طرح کسٹمر کی ضرورت کے مطابق مشین تیار کردی جاتی ہے۔ مختلف قسم کے میٹیریلز کو مکسنگ کے لیے مختلف قسم کی چادر کی گیج، ریبن، پٹیاں یا چپُّو لگائے جاتے ہیں۔ کسٹمر سیٹسفیکشن: الحمدللہ نور باف انجینئرنگ 99 فیصد کسٹمر سیٹسفیکشن کا اعزاز رکھتی ہے. ہمارا کمپلین کا الگ سے ڈیپارٹمنٹ ہے جو صبح 9 بجے سے شام 8 بجے تک مکمل ایکٹِو رہتا ہے جو کسٹمر کو آنے والی ممکنہ پریشانیوں کا فوری حل بتاتا ہے. مشین سے متعلق اور دیگر معلومات بھی مسلسل فراہم کی جاتی ہیں. ہمارا ماننا ہے کہ جب کلائنٹ کو مشین فروخت کی جاتی ہے تو ایک تعلق قائم ہوجاتا ہے جسے قائم رکھنا ہمارے روشن مستقبل
Location
Pakistan
Ad id 1089940565
Report this ad