Description
لاہور کے معروف علاقہ جوھَر ٹاؤن شوکت خانم روڈ سوک سینٹر میاں پلازہ میں واقع فاسٹ فوڈ پیزا شاپ برائے فروخت ہے۔
روزانہ کی سیل 15000 سے 40000 تک ہے۔
ٹائم نا دینے کی وجہ سے سیل کرنا چاہتا ہوں۔
ڈیمانڈ 1450000 اس میں 105000 دکان کی سیکورٹی شامل ہے جبکہ دکان کا کرایہ 35000 روپے ہے۔
چلتا ہوا بزنس فوری برائے فروخت ہے