Description
ہماری کمپنی کو سٹور انچارج / فور میںن کی ضرورت ہے جو سولین / ریٹائرڈ فوجی ہو
محنتی اور ایماندار ہو.
ریٹائرڈ فوجی کو زیادہ ترجیح دی جائے گی
تجربہ کار نہ تجربہ کار
دونوں ھی چل جائےگے
رہائش اور کھانا بھی دیا جائے گا
لاہور ٹھوکر نیاز مین ملتان روڈ
ڈیوٹی ٹائم صبح 10 ٹو. رات 8.30
Sunday off
تین مہینے بعد گھر جانے کی 4 چھٹیاں ہونے گی
Age limit 35 to 45
sallery 32 to 40 thousand
رابط نمبر
03/04/46/28/6/83