Description
ضرورت سیلز سٹاف
سیلز پروموشنل آفسر
لایور کراچی اسلام آباد میں سیلز پروموشنل آفسر کی 4 اسامیاں خالی ہیں تعلیم FA/BA انک جیٹ پرنٹر (Linx/Domino/Videojet ) کی سیل کا 3 سالہ تجربہ اور ذاتی موٹر سائیکل لازمی، تنخواہ 35 ہزار بمعہ کمیشن اور پٹرول،