All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Required Order Booker 0
1 / 1

Required Order Booker

Saddar, Karachi
3 weeks ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Company
Company Namesupreme hit
Type of AdJob Offer
Salary from20000
Salary to30000
Career LevelExecutive
Salary PeriodMonthly
Position TypeFull-time
Description
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ میں کراچی کی مارکیٹ میں اپنی کمپنی کی موٹرسائیکل اور موٹرسائیکل آٹوپارٹس کی مارکیٹنگ کے لیے ایک تجربہ کار موٹرسائیکل آٹوپارٹس سیلزمین یا سپلائر کو ملازمت کی پیشکش کر رہا ہوں۔ کام کے اوقات پیر سے ہفتہ شام 4 بجے سے لے کر رات 11 بجے تک ہوں گے، اور تمام کاروبار آن لائن ہے لہذا اپ کو کمپنی میں انا نہیں پڑے گا لیکن اپ کے پاس اپ کا اسمارٹ فون اور ایک عدد موٹر سائیکل ہونی چاہیے تنخواہ پیکج: 01. کام کے اوقات: شام 4:00 بجے سے 11:00 بجے تک 02. کم از کم دکانیں: 100 03. ہدف فروخت: 1-ملین 04. ہدف جمع: 1-ملین 05. روزانہ دورہ: 100 دکانیں 06. میٹنگ: ہر جمعہ 03:00-PM 08. کیش کلیکشن کمیشن: (1-ملین کلیکشن 1%) یا (2-ملین کلیکشن 2%) یا (3-ملین کلیکشن 3%) *کل سیلری پیکج (بشمول پیٹرول اور موبائل چارجز) 30,000.00* اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں، تو براہ مہربانی مجھ سے رابطہ کریں یا اگر آپ کسی کو جانتے ہیں، تو براہ کرم ان کا نام اور رابطے کی معلومات میرے ساتھ شیئر کریں تاکہ میں ان سے بات کرسکوں اور ان کی خدمات حاصل کرسکوں۔ براہ کرم اپنا سی وی میرے واٹس ایپ نمبر پر شیئر کریں تاکہ میں آپ سے آسانی سے رابطہ کرسکوں- ( )
Location
Pakistan
Ad id 1092125349
Report this ad