Description
ہمیں اپنے ٹیکنیکل ادارے کے لیے جو کہ G-15 مرکز اسلام آباد میں Standard Maintenance Station (SMS) کے نام سے واقع ہے- یہاں ہر ضرورت مند کو ٹیکنیکل کام سکھایا جاتا ہے۔ جس میں اے سی سروس، اے سی ریپئرنگ، فریج اور آٹومیٹک واشنگ مشین اور تمام کچن اپلائنسز وغیرہ کا کام فری سکھایا جاتا ہے۔ رہائش اور کھانے کی سہولت ادارہ فراہم کرتا ہے۔ ضرورت مند حضرات رابطہ کریں-
(View phone number)
(View phone number)