Description
Required Female House Maid For 24hrs/ ہم کو گھر کے کام کے لئے ملازمہ کی ضرورت ہے جو چوبیس گھنٹے ہمارے ساتھ ھی رھے ،رہائش کے لئے الگ سے کمرہ ،کھانا کپڑے وغیرہ تنخواہ کے علاوہ، ملازمہ کی عمر بیس سے پچیس سال تک ہو / لاہور سے ہو یا باہر سے شناختی کارڈ لازمی، تنخواہ چالیس ہزار، ایجنٹ اور ایجنسی والے افراد اور مرد حضرات رابطہ نہ کریں، رابطہ صرف وٹس ایپ پر