Description
ہمیں کک خانسامہ چاہئے جسے پاکستانی/چائینیز/آٹالین کھانے بنانے آتے ہو
گھر کے ۴ افراد ہیں
ہمیں فل ٹرینڈ کک/خانسامہ چاہئیے
پاکستانی کھا نو میں
چکن کڑاہی
اے
چپلی کباب
مٹن کڑاہی
کوفتے
بریانی
پلاؤ
نہاری
سری پایا
حلیم
جیسی چیزے لازمی آتی ہون بنانی
میٹھے میں
کھیر
گاجر حلوہ
کسٹرڈ
جیسی چیزے آتی ہون بنانی
اٹالین میں
پیزا
برگر
پاستا
جیسی چیزیں آتی ہون بنانی
ر