All categoriesDropdown arrow
1 / 6
Rs 45,000

Refurbished Projectors VPS multimedia Epson 4k 2k FHD gaming schools

DHA Defence, Lahore
15 hours ago
Details
ConditionUsed
Description
اسلام و علیکم , ملٹی میڈیا پروجیکٹرز موجودہ دور میں کسی بھی سکول کالج یا یونیورسٹی حتی کہ کاروباری ادارے میں بھی لیکچر دینے کے لیے اور اپنی بات زیادہ بہتر اور مؤثر طریقے سے سمجھانے کے لیے پروجیکٹر کا استعمال ناگزیر ہوچکا ہے یہ آب آہستہ آہستہ لگژری کے بجائے ضرورت بن چکا ہے اور اس میں کوئی شک بھی نہیں کہ اس کی مدد سے اپنی بات سمجھانا واقع ہی بہت آسان ہو جاتا ہے اور کسی بھی تعلیمی ادارے کے استاتذہ اور طالبعلموں کے لئے نہ صرف بہت بڑی سہولت ہے بلکہ ادارے کی ساکھ بھی بہتر ہوتی ہے اس دور جدید کی سہولت کو تمام اداروں کی دسترس میں لانے کے لیے ہم نے فل گارنٹی کے ساتھ ری کنڈیشن پروجیکٹر متعارف کرائے ہیں جو کسی طرح بھی نیو سے کم نہیں ہیں لیکن قیمت میں ادھے ہیں آپ پورے اعتماد کے ساتھ مزید تفصیلات کے لئے کال کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں. Interactive Touch Boards are also Available Crystalite Technologies Shop no LG 62 Hafeez center GulbergIII Lahore
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1091513008
Report this ad