Description
کنڈیشن اچھی ہے چلنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے اونلی ٹچ چینج کروایا ہے بیک ٹوٹ گئی تھی چینج کروا دی ہے شیٹ لگی ہوئی ہے کیمرے اؤٹ کلاس ہیں بیٹری ٹائمنگ بھی اچھی ہے باکس سات اویلیبل ہے چارجر نہیں ہے
پلیز بھائی پیسوں کی اشد ضرورت ہے تین سے چار دن کے اندر سیل کرنا ہے پلیز سیریس بائے کانٹیکٹ کریں