Description
برائے فروخت:
Redmi Note 14 – Midnight Black
8GB RAM | 256GB ROM
صرف دو ماہ استعمال کیا گیا، مکمل طور پر نیو کنڈیشن میں ہے۔
کسی قسم کا کوئی اسکریچ یا فالٹ نہیں۔
تمام فنکشن 100% پرفیکٹ کام کر رہے ہیں۔
باکس اور چارجر کے ساتھ دستیاب۔
قیمت: 50,000 روپے (فکسڈ)
رابطہ: (Chat with seller)
جلدی رابطہ کریں، پہلے آو پہلے پاو کی بنیاد پر دستیاب ہے!