Description
صرف موبائل ہے بیک ٹوٹی ہے اور فرنٹ گلاس پر باریک بال کی طرح ایک کریک ہے جو نظر نہی آتا موبائل چلنے میں فل اوکے ہے کوئی مثلا نہی ہے 12000 کا فائنل ہو گا اس سے کم والے بیشک میسج نہ کریں اپنی اور میری دونوں کی عزت کا خیال رکھیں اور جس نے ابھی لینا ہے صرف وہ رابطہ کرے
4/128 PTA approved hay no open no repair