Description
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ریڈمی 14c کنڈیشن ڈبہ پیک۔گلاس پروٹیکٹر اور کیمرہ گلاس پروٹیکٹر بھی لگا ہوا ہے ۔فاسٹ چارجنگ۔ صرف ایک ہفتہ استعمال کیا ہے ۔مجھے گوگل پکسل موباٸل لینا ہے اس لیے بیچ رہا ہوں ۔
گوگل پکسل 6 یا 5 کے ساتھ تبدیل بھی کر سکتا ہوں ۔مکمل سامان ہے۔