Description
ریڈمی 13C موبائل برائے فروخت
ریڈمی 13C فروخت کر رہا ہوں۔ موبائل نیٹ اینڈ کلین ہے، صرف پینل چینج ہوا ہے، باقی سب کچھ بالکل صحیح حالت میں ہے۔ 10/9 کنڈیشن، کوئی مسئلہ نہیں،
6gb Ram
128gb Rom
باکس چارجر تمام سامان موجود ہے موبائل صرف دو مہینے سے بھی کم استعمال ہوا ہے ۔
قیمت مناسب، صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
O3O1OO4O441