Description
ریڈمی 12 فور سیل کنڈیشن 10 با 10 اینڈ فل باکس اویلیبل فور سیل جس بھائی نے لینا ہو صرف فون کال پہ رابطہ کریں او ایل ایکس چیٹ پہ رابطہ نہ کریں یا واٹس ایپ پہ رابطہ کریں پرائز فل اینڈ فائنل ہے جس نے لینا ہو وہی رابطہ کرے باقی مکمل فون ہے کنڈیشن 10 با 10 ہے چین ون چارجر ڈبہ سب کچھ ساتھ ہے