All categoriesDropdown arrow
Redhi ( ریڑھی  ) 0
1 / 6
Rs 18,000

Redhi ( ریڑھی )

Qayyumabad, Karachi
5 hours ago
Description
چھوٹی ریڑھی جس کا سائز 3/5 ہے۔ جو کو میں نے جوس کے کام کے لیے استعمال کی ہے اور 4 ماہ استعمال ہوئی ریڑھی ہے چھوٹا سائز ہے، جو کے چپس، سوپ، اور جوس اس طرح کے کام کے لیے مفید ہے۔ اور چھت کے لیے لوہے کے ڈنڈے بھی لگائے ہوئے ہیں. اور رقم کے لیے دراز بھی نصب ہے۔ بس ایک مہینے سے کباڑ میں کھڑی رہی ہے جس کی وجہ سے تھوڑی بہت دھول مٹی ہو گئی ہے باقی سب اوکے ہے۔ برائے مہربانی وہی لوگ رابط کریں جن کو ضرورت ہے۔
Location
Pakistan
Ad id 1093421569
Report this ad