Description
ایک عام دیسی ریڈ آئی چھوٹا نر تقریبا" 7 ماہ کا 1000 روپے کا-
سرخ آنکھوں والا سفید بڑے/پُھولے بالوں والا نر خرگوش 2500 روپے کا-
سرخ آنکھوں والا سفید بڑے/پُھولے بالوں والا جوڑا (مادہ شائد کچھ دنوں میں بچے دے دے) 8000 روپے کا-
عام طور پر ریڈ آئی مکمل سفید ہوتے ہیں تقریبا" 4 ماہ کا ایک بچہ جو مکمل سفید نہیں اس میں دو تین کالی دھاریاں ہیں پھر بھی ریڈ آئی ہے قیمت 3000 روپے
ایک عام براون اور سفید adult نر 1600 روپے کا-
قیمتیں فائنل ہیں- خریدنے کے لئے وقت طے کرکے عبداللہ پور نزد جھمرہ روڈ / طارق آباد فیصل آباد تشریف لائیں-
کارگو کروانے کے 300 روپے اضافی ہوں گے، اس کے علاوہ بس وین کا کرایہ وغیرہ خریدار کے ذمہ ہوگا اور ادائیگی ایڈوانس کرنی ہوگی-