Description
مختلف رنگوں میں خرگوش دستیاب ہیں کچھ کی معلومات یہ ہیں، قیمتیں فائنل ہیں، اکٹھے لینے پہ رعائت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
20 دن سے اوپر کے بچے گرے میں سفید نشان، سفید ریڈ آئی 400 روپے کا ایک، دو یا زیادہ اکٹھے لینے پہ 300 روپے کے حساب سے- ایک براون اور سفید ہے 500 روپے کا اس کے ساتھ کوئی اور لینے پہ 400 روپے کا- سرخ آنکھوں والے سفید پھولے بالوں والے انگورا ٹائپ 20 دن سے اوپر کے بچے ایک 600 روپے کا دو یا زیادہ لیں تو 500 روپے کے حساب سے-
40 دن سے اوپر کے بچے گرے پہ سفید نشان، کالے پہ سفید نشان، ریڈ آئی وائٹ 500 روپے کا ایک دو یا زیادہ اکٹھے لینے پہ 400 روپے کا ایک کے حساب سے، براون اور سفید 600 روپے کا ایک، دو یا زیادہ اکٹھے لینے پہ 500 روپے کا ایک کے حساب سے- سرخ آنکھوں والے سفید پھولے بالوں والے انگورا ٹائپ 40 دن سےاوپر کے بچے ایک 800 روپے کا دو یا زیادہ لیں تو 700 روپے کے حساب سے-
60 دن سے اوپر کے بچے گرے پہ سفید نشان، ریڈ آئی وائٹ 600 روپے کا ایک دو یا زیادہ اکٹھے لینے پہ 500 روپے کا ایک کے حساب سے، براون اور سفید 700 روپے کا ایک، دو یا زیادہ اکٹھے لینے پہ 600 روپے کا ایک کے حساب سے-
80 دن سے اوپر کے بچے گرے پہ سفید نشان، ریڈ آئی وائٹ 700 روپے کا ایک دو یا زیادہ اکٹھے لینے پہ 600 روپے کا ایک کے حساب سے، براون پہ سفید نشان 800 روپے کا ایک، دو یا زیادہ اکٹھے لینے پہ 700 روپے کا ایک کے حساب سے-
سرخ آنکھوں والا سفید بڑے/پُھولے بالوں والا ایک بریڈر نر ایک بریڈر مادہ دونوں 4000 روپے کے-
سرخ آنکھوں والا سفید بڑے/پُھولے بالوں والا نر خرگوش 1600 روپے کا-
بریڈر مادائیں کالی اور سفید، گرے اور سفید، اور ریڈ آئی وائٹ 800 روپے-
عام طور پر ریڈ آئی مکمل سفید ہوتے ہیں تقریبا" 4 ماہ کا ایک بچہ جو مکمل سفید نہیں اس میں دو تین کالی دھاریاں ہیں پھر بھی ریڈ آئی ہے قیمت 3500 روپے
خریدنے کے لئے وقت طے کرکے عبداللہ پور نزد جھمرہ روڈ / طارق آباد فیصل آباد تشریف لائیں-
کارگو کروانے کے 300 روپے اضافی ہوں گے، اس کے علاوہ بس وین کا کرایہ وغیرہ خریدار کے ذمہ ہوگا اور ادائیگی ایڈوانس کرنی ہوگی-