Description
بچوں اور بڑوں کے لئے۔ اڑنے والا جہاز۔
کیوں کے ہر جہاز چیک کیا جاتا ہے ہیں اس لئے اس بات کی گارنٹی ہے کہ یہ انشاءاللہ اسی طرح ہی اڑے گا جیسا کہ ویڈیو میں دیکھایا گیا ہے۔ ویڈیو کے لئے اپنا فون نمبر چیٹ یا ایس ایم ایس کریں ۔
available in Red, Blue and Yellow colour.
Price Full and Final. No negotiations.
Cash On Delivery Available. All across Pakistan.
اگر آپ لاہور سے باہر منگوا رہے ہیں تو دو سو روپے ڈیلوری چارجز ہوں گے، اور پہلے ادا کرنے ہوں گے۔
لاہور کے رہایشی حضرات کو یہ سہولت میسر ہے کہ وہ لینے سے پہلے چیک کر لیں، اور اگرپسندآئے تو ہی قیمت ادا کریں۔
قیمت جو لکھی ہے وہ بہت مناسب ہے۔ برائے کرم بحث کرکے اپنا قیمتی وقت ضائع نہ کریں۔