Description
RayBit لیتھیم آئن بیٹری – سولر انرجی کا بہترین حل!
کیا آپ اپنی سولر سسٹم کی بیٹری بار بار خراب ہونے سے تنگ آ چکے ہیں؟
اب بھول جائیں بار بار بیٹری چینج کرنے کی ٹینشن! RayBit Lithium Ion Battery لے کر آئی ہے جدید ٹیکنالوجی، زبردست پاور، اور لمبی عمر!
51.2V/100Ah یا 25.6V/100Ah – اپنی ضرورت کے مطابق انتخاب کریں
6000 سائیکلز – 15 سال تک کی شاندار لائف ٹائم
ہائی ایفیشینسی، ڈسٹ پروٹیکشن، اور اسمارٹ BMS
1C ڈسچارج کرنٹ – زیادہ بوجھ کے باوجود بہترین کارکردگی
بلٹ ان ٹچ ڈسپلے – ریئل ٹائم مانیٹرنگ کے لیے
یہی وقت ہے اپنی سولر سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کا! دیر نہ کریں، ابھی آرڈر کریں!
رابطہ کریں: (View phone number)