All categoriesDropdown arrow
1 / 16
Rs 5,500

RADIATOR ریڈی ایٹر

Badami Bagh, Lahore
2 days ago
Details
TypeCar Parts
ConditionNew
Description
ہمارے ہاں ریڈی ایٹر کی وسیع ورائٹی انتہائی مناسب قیمت پر دستیاب ہے ۔ جس میں پاکستان میں چلنے والی تقریباً تمام کاریں، ٹرک، بسیں، ٹریکٹر ، فورک لفٹر اور جنریٹر شاملِ ہیں۔ اس کی علاوہ AC کنڈینسر ، ریڈی ایٹر کے پلاسٹک اور پیتل کے ٹینک اور گاڑیوں کے ھیٹر کور بھی دستیاب ہیں ۔ اس اشتہار میں دی گئی قیمت صرف مہران گاڑی کے ریڈی ایٹر کی ہے اس کے علاوہ دوسری آیٹم کے ریٹ فون کر کے معلوم کیے جا سکتے ہیں ۔ آپ سے درخواست ہے کہ قیمت اور دوسری تفصیلات جاننے کے لیے ٹیکسٹ میسج سے زیادہ فون پر بات کرنے کو ترجیح دیں۔ فون پر بات کرنے کےلئے کاروباری ایام میں صبح 11:30 سے شام 5:00 تک بات کی جا سکتی ہے
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 823312355
Report this ad