Description
ہمارے ہاں ریڈی کی پلاسٹک اور پیتل کی ٹینکیوں کی وسیع ورائٹی دستیاب ہے ۔ جس میں گاڑیاں ، ٹرک ، بس ، جنیریٹڑ اور فورک لفٹ شامل ہیں ۔ عمدہ کوالٹی میں یہ اپنا کو ثانی نہیں رکھتیں ۔
یاد رہے اشتہار میں دی گئی قیمت صرف ایک قسم کی ٹنکی کی ہے ۔ اپنی ضرورت کی ٹینکی کی قیمت اور دوسری تفصیل جاننے کے لیے فون پر رابطہ فرمائیں ۔
چھٹی کے دن کے علاوا صبح گیارہ بجے سے شام پانچ بجے تک رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔
فون کال کو ٹیکسٹ میسج پر ترجیح دی جائے گی